Tag: بیکڈ

  • چیز بیکڈ آلو (Backed Potato)

    آلو کو چپس کی صورت تل کر کھائیں تو بہت سا گھی تیل جذب کرلیتے ہیں اور اگر پانی میں آبال کر کھائیں تو ذائقے دار نہیں رہتے۔ چنانچہ بیکڈ آلووں کا اپنا ہی لطف ہے۔ مزے دار بیکڈ آلو کی ایک ترکیب نوٹ کرلیں: – درمیانے سائز کے آلو چھلکے سمیت حسب ضرورت لیجئے […]