آلوؤں کا استعمال جلد کے لیے

0
چند آلوؤں کو چھیل کر اس کا جوس نکال لیں۔
 پھر روئی کے چھوٹے سے گولے کو اس جوس سے بھریں اور آنکھیں بند کر کے جوس سے بھرے روئی کےگولے کو سیاہ حلقوں پر لگائیں۔
  ۱۰ منٹ تک اسے چہرے پر لگا رہنے دیں پھر سادہ پانی سے منہ دھو لیں ۔
چند دن تک یہ عمل کرنے سے آپ بہتر نتائج دیکھ سکیں گے۔
چہرے کی رنگت اور داغ دھبوں کے لیے بھی کار آمد ہے۔
 

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.